شہید قاسم سلیمانی کے افکار ایک مکتب کی شکل اختیار کرچکے ہیں، سینئر ایرانی عہدیدار 0 02.01.2025 16:41 Ur.mehrnews.com ایران کی قومی سلامتی کونسل کے رکن نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کا مکتب زندہ ہے اور انشاء اللہ ہم اس مکتب کی برکت سے مزاحمتی محاذ اور خاص طور پر اسلامی ممالک میں ہزاروں قاسم سلیمانیوں کا مشاہدہ کریں گے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа