ہندوستان میں نکسلیوں کا بڑا حملہ، 9 جوانوں سمیت 10 ہلاک 0 06.01.2025 18:14 Ur.mehrnews.com چھتیس گڑھ کے بیجاپور علاقے میں نکسلیوں نے ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ پیر کو نکسلیوں نے کٹرو روڈ پر سیکورٹی فورسیز کی ایک بکتر بند گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے میں 10 جوانوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа