جب تک جوہری معاہدے میں واپس نہ آئے، امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی وزیرخارجہ 0 15.01.2025 09:06 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ اب بھی معتبر ہے، جب تک امریکہ جوہری معاہدے کا دوبارہ حصہ نہ بنے، ایران مذاکرات کی میز پر واپس نہیں آئے گا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа