حماس مزید تین صیہونی قیدیوں کو رہا کرے گی، قطر
قطر نے کہا ہے کہ حماس اور صہیونی حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت مزید تین صہیونی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔