ایران بھاری سیٹلائٹ لانچ کرنے کے لئے تیار، چابہار غیر ملکی خلائی لانچوں کا گیٹ وے 0 02.02.2025 14:50 Ur.mehrnews.com ایران کی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے کہا کہ چابہار خلائی لانچنگ پیڈ، اسپیس سسٹم کی تعمیر اور بین الاقوامی خدمات کی فراہمی کے لئے بہت اہم ہے۔ یہ اڈہ بین الاقوامی لانچ مارکیٹوں کے لیے ایک گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа