صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے سات فلسطینیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا 0 08.02.2025 18:56 Ur.mehrnews.com فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے قیدیوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جنہیں ان کی سنگین جسمانی حالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа