ایران 30 ممالک کو عسکری ساز و سامان برآمد کررہا ہے، وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی معیاری دفاعی مصنوعات دنیا کے مختلف ممالک کی توجہ حاصل کررہی ہیں۔