فلسطینیوں کی بے دخلی، ٹرمپ کے منصوبے کو اتحادی ممالک کی مخالفت کا سامنا ہے، امریکی وزیرخارجہ 0 22.02.2025 09:31 Ur.mehrnews.com امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعتراف کیا کہ صدر ٹرمپ کا غزہ کے عوام کی جبری نقل مکانی کا منصوبہ خطے میں امریکا کے اتحادی ممالک کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа