امیر جماعت اسلامی پاکستان کا صدر پزشکیان کو خط، غزہ پر او آئی سی ہنگامی اجلاس بلانے کی تجویز 0 13.04.2025 08:02 Ur.mehrnews.com جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں فلسطین کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа