اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کی پاکستانی شہریوں پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت 0 13.04.2025 14:05 Ur.mehrnews.com ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیستان کے شہر مہرستان میں 8 پاکستانی شہریوں پر مسلح حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ غیر انسانی اور بزدلانہ واقعہ ناقابل قبول ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа