غزہ کے حالات ناقابل قبول اور رسوائی کا باعث ہیں، وزیر خارجہ بیلجیئم
بیلجئیم کے وزیر خارجہ نے غزہ کے حالات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے یورپی یونین سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔