پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ، کشمیر میں 63 سے زائد شہری جاں بحق اور زخمی
پاکستان نے کشمیر میں گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران جھڑپوں میں کم از کم 63 افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔