پاک بھارت کشیدگی کا مقصد غزہ میں جاری صیہونی جرائم سے عالمی توجہ ہٹانا تھا، سینئر ایرانی عہدیدار 0 11.05.2025 21:23 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ آج پاک بھارت کشیدگی اور پاکستان پر ہندوستان کے حملے کا سب سے بڑا فائدہ اسرائیل کو ہوا، جس کا مقصد غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم سے عالمی توجہ ہٹانا تھا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ