عرب سربراہان غزہ جاری نسل کشی کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کریں، حماس
حماس نے ایک بیان میں بغداد سربراہی اجلاس میں غزہ پر جاری صیہونی جرائم کی روک تھام کے لئے فوری اقدام کا مطالبہ کیا۔