اسرائیلی مظالم پر مزید خاموشی ناقابلِ قبول ہے، پاکستان
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔