بھارت میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور متعدد زخمی
بھارتی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ریاست پنجاب میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔