غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ 0 30.05.2025 22:23 Ur.mehrnews.com اقوام متحدہ کے بچوں کی دیکھ بھال کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50,000 فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں، جو کہ اوسطاً ہر 20 منٹ میں ایک بچے کے شہید یا زخمی ہونے کے برابر ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ