صہیونی حکومت لاتوں کے بھوت/غزہ کی آزادی طاقت کے ذریعے ہی ممکن ہے، یمنی رہنما
یمنی رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے لہذا غزہ کی آزادی کے لئے طاقت کا استعمال واحد آپشن ہے۔