ایرانی میزائل حملہ، تل ابیب میں درجنوں عمارتیں تباہ، صہیونی شہری پناہ گاہوں میں منتقل
ایران کے میزائل حملوں کی دوسری لہر میں تل ابیب میں درجنوں عمارتیں تباہ اور صہیونی شہری پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئے ہیں۔