شہادت ایرانی قوم کو پیچھے نہیں ہٹاسکتی/ایٹمی ٹیکنالوجی سے دستبردار نہیں ہوں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن غلط فہمی میں نہ رہے ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔