اپنی سرزمین پر یورینییم کی افزودگی جاری رکھیں گے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اصرار کیا ہے کہ ایران ہر حال میں اپنی سرزمین پر یورینییم کی افزودگی جاری رکھے گا۔