سووادکُوہ میں خزاں کے رنگ، دلکش مناظر 0 26.11.2025 21:14 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ مازندران کے ضلع سووادکُوہ میں خزاں نے اپنے دلکش اور دیدہ زیب رنگ بکھیر دیے ہیں۔ پیلے، سرخ اور نارنجی پتوں کی بہار نے علاقے کے قدرتی حسن کو مزید نکھار دیا ہے، جس نے مقامی افراد اور سیاحوں دونوں کو اپنی جانب متوجہ کیا ہوا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ