ہم مذاکرات کریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے، فتح ہماری ہوگی؛ وینزویلائی وزیر دفاع 0 03.01.2026 16:46 Ur.mehrnews.com وینزویلا کے وزیر دفاع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدر نکولس مادورو کے مبینہ اغوا کے دعووں کے بعد اعلان کیا ہے کہ ملک کو تاریخ کی سب سے بڑی امریکی جارحیت کا سامنا ہے، جس کا جواب مذاکرات سے نہیں بلکہ متحد عوامی مزاحمت سے دیا جائے گا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ