دشمن پہلے بھی ناکام ہوچکے ہیں/جنگ اور مذاکرات دونوں کے لئے تیار ہیں، عراقچی 0 08.01.2026 19:01 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ ایران سید عباس عراقچی نے بیروت میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار ایران پر حملہ آزما چکے اور ناکام ہوئے، مذاکرات صرف اس وقت بامعنی ہوں گے جب باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کو یقینی بنایا جائے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ