ایران اور روس کے درمیان تعاون ہر میدان میں بڑھ رہا ہے، روسی وزیر توانائی 0 19.02.2026 16:00 Ur.mehrnews.com روسی وزیر توانائی نے ایران اور روس کے درمیان اقتصادی تعاون میں اضافے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک گیس اور بجلی کے نظام کو مربوط کرنے اور مشترکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ قائم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ