ائیر ڈیفنس سسٹم ڈے: فضائی دفاعی نظام دشمن کے حملوں کے مقابلے میں فضائی سرحدوں کی فولادی ڈھال
ایران کے مقامی ساختہ ائیر ڈیفنس سسٹم نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے ہر حملے کا بہادری سے مقابلہ کیا اور ملکی دفاع میں اپنی اہمیت کو بخوبی ثابت کیا۔
ایران کے مقامی ساختہ ائیر ڈیفنس سسٹم نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے ہر حملے کا بہادری سے مقابلہ کیا اور ملکی دفاع میں اپنی اہمیت کو بخوبی ثابت کیا۔
ایرانی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کو مزید موثر بنانے کے لیے مقامی کرنسیوں میں تجارت، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور کرنسی سوآپ فنڈ کے ذریعے مالی تعاون مضبوط کرنے کی تجویز دی۔
بارسلونا سے روانہ ہونے والا فلوٹیلا اسرائیل کی رکاوٹیں توڑتے ہوئے غزہ کی پٹی میں داخل ہو کر انسانی بنیاد پر امداد پہنچانا ہے۔
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 600 افراد جاں بحق اور ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی۔
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی شمالی غزہ میں کامیاب کاروائی کے نتیجے میں اسرائیلی بکتر بند گاڑی تباہ، کئی فوجی زخمی اور کچھ گرفتار ہوگئے ہیں۔
برطانوی ادارے کے مطابق بحیرہ احمر میں سمندری جہاز کے نزدیک شدید نوعیت کا دھماکہ ہوا ہے۔
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے غیبت کے زمانے میں حجت خدا سے شیعوں کا رابطہ برقرار رکھنے کے لیے وکالت کا نظام مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کی۔
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے صہیونی حکومت کے حملے میں یمن کے وزیراعظم اور کابینہ کے اراکین کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان 25 سالہ اسٹریٹجک معاہدے پر عملدرآمد کے سلسلے میں پیشرفت جاری ہے۔