صہیونی حکومت کے حامیوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، یمن
یمن نے صنعاء پر میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکومت کے حامیوں کو انتباہ کیا ہے کہ سخت جوابی کاروائی کی جائے گی۔
یمن نے صنعاء پر میزائل حملوں کے بعد صہیونی حکومت کے حامیوں کو انتباہ کیا ہے کہ سخت جوابی کاروائی کی جائے گی۔
یمن کے دارالحکومت صنعاء اور دیگر شہروں پر امریکہ نے فضائی حملہ کردیا ہے۔
1979 میں انقلاب اسلامی کے آغاز کے بعد سے آج تک اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ کسی دوست کی پشت میں چھرا گھونپا اور نہ ہی کسی سے خیانت کی۔