اربعین کے زائرین کی تازہ ترین صورتحال پر استفسار
ایران کے صدر نے وزیر داخلہ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے زائرین کی سفری سہولیات کے حوالے سے عراقی حکام کے ساتھ ہونے والے تازہ ترین مذاکرات کی رپورٹ طلب کی اور زائرین کے پیدل مارچ کے راستوں میں موجود بعض مشکلات دور کرنے کے احکامات صادر کئے۔