سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، امام جمعہ تہران 0 21.07.2023 17:57 Ur.mehrnews.com تہران کے امام جمعہ نے سویڈن میں قرآن کریم کی بار بار توہین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم اقوام کو چاہئے کہ وہ سویڈش حکومت کو معافی مانگنے پر مجبور کریں اور سویڈش حکومت کو قرآن کی توہین کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ