سویڈش وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب کو ٹیلی فون؛ سویڈش حکومت قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتی ہے 0 21.07.2023 19:24 Ur.mehrnews.com سویڈن کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عبداللہیان کو ٹیلی فون کرکے کہا کہ سویڈن کی حکومت مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کریم کی خلاف ورزی کی مذمت کرتی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ