عرب رہنما ٹرمپ سے اظہار وفاداری کے لیے ایک دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں، عبد المالک حوثی 0 07.11.2024 19:16 Ur.mehrnews.com یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ایسے وقت میں کہ جب بعض عرب حکومتیں صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطین کاز کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа