صیہونی وزیر جنگ کا شام کی گولان ہائٹس کے علاوہ جبل الشیخ پر بھی قبضے کا اعلان! 0 13.12.2024 16:01 Ur.mehrnews.com صیہونی وزیر جنگ نے شام میں جبل الشیخ کی اسٹریٹیجک بلندیوں پر قبضے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے اہم قرار دیا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа