غزہ میں صہیونی جارحیت جاری، اسکول پر حملے میں درجنوں شہید اور زخمی
صہیونی فوج نے غزہ میں پناہ گزینوں کے زیراستعمال اسکول پر حملہ کرکے درجنوں بے گناہوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔