عالمی ادارہ صحت غزہ کے لئے فوری طبی امداد روانہ کرے، حماس
حماس نے عالمی ادارہ صحت اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے غزہ کے لئے فوری طبی امداد کی درخواست کی۔