غرب اردن بڑا جنگی محاذ بن گیا ہے، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے غرب اردن کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے خلاف نیا محاذ کھل گیا ہے۔