مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کی تشکیل ڈی-8 کے اہداف کے حصول میں اہم قدم ہوگا، صدر پزشکیان 0 19.12.2024 13:15 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر پزشکیان نے ڈی-8 کے سربراہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ تنظیم کے اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ کا قیام موثر ثابت ہوگا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа