ایرانی سفیر کی بیروت میں شہید سید حسن نصر اللہ کے والد سے ملاقات 0 19.12.2024 22:32 Ur.mehrnews.com بیروت میں ایرانی سفیر نے شہید حسن نصراللہ کے والد سے ملاقات کے دوران کہا کہ جارح اسرائیل اچھی طرح جانتا ہے کہ حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کے رہنماؤں کے خلاف اس کی وحشیانہ جارحیت اور ان ہیروز کے قتل سے وہ اپنے مذموم مقاصد کبھی حاصل نہیں کر سکے گا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа