یمن کو ایران کی فوجی مدد کی ضرورت نہیں، ایرانی وزیر خارجہ 0 24.12.2024 18:16 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت یمنیوں اور دیگر مزاحمتی گروپوں کی حمایت جاری رکھے گی، تاہم ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہیں کہ ایران صنعا حکومت کو فوجی امداد فراہم کرتا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа