اسرائیلی جارحیت اور امریکی انسانیت کش سرپرستی مسلم مملکتوں کے لیے بڑا خطرہ بن گئی، لیاقت بلوچ 0 28.12.2024 10:33 Ur.mehrnews.com پشاور میں ملی یکجہتی کونسل کی صوبائی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر نے کہا کہ فلسطینیوں کی شہادتیں عالمِ اسلام کی قیادت کے لیے تازیانہ ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа