کشمیر: شدید برف باری میں پھنسے سیاحوں کیلئے گھر اور مساجد کے دروازے کھول دئے گئے 0 29.12.2024 11:33 Ur.mehrnews.com آل پارٹی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے ایکس پر ایک پوسٹ کی جس میں کشمیریوں کی جانب سے شدید برف باری میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو انسانیت کااظہار کرتے ہوئے گرم جوشی سے اپنے گھروں اور مساجد میں خوش آمدید کہنے پر ان کی تعریف کی۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа