امریکی اور برطانوی حملے، یمن کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں، ایران 0 05.01.2025 17:39 Ur.mehrnews.com ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے تازہ فوجی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے جارحانہ اقدامات سے مغربی ایشیا میں مزید عدم استحکام پھیلے گا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа