شام میں دہشت گردوں کا دوبارہ فعال ہونا ایران اور عراق کے لئے باعث تشویش ہے، صدر پزشکیان 0 08.01.2025 14:34 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام میں امن و استحکام کی خراب صورت حال، ارضی سالمیت کا تحفظ اور دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کا مقابلہ دونوں ممالک کے مشترکہ خدشات ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа