حوزہ علمیہ امام محمد باقرؑ ہندوستان میں شہدائے مقاومت کی برسی کا اہتمام 0 08.01.2025 16:32 Ur.mehrnews.com حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کی جانب سے شہدائے مقاومت خاص طور پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر مراسم تکریم و تعظیم شہداء کا اِہتمام کیا گیا، ان مراسم میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа