اسرئیلی فوجیں ٹہلتی ہوئی شام میں داخل ہورہی ہیں، جنوبی شام کے ایک اور قصبے پر دراندازی! 0 11.01.2025 17:06 Ur.mehrnews.com شام پر جولانی رجیم کے قبضے کے بعد اسرئیلی فوجیں ٹہلتی ہوئی اس ملک میں داخل ہورہی ہیں، مقامی ذرائع ابلاغ نے ملک کے جنوبی صوبے قنیطرہ کے گاؤں المعلقہ میں صیہونی فوج کی دراندازی کی اطلاع دی ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа