زیرزمین میزائلوں کے شہر کی رونمائی سپاہ پاسداران انقلاب کی دشمن پر برتری کی دلیل ہے، قالیباف 0 13.01.2025 09:34 Ur.mehrnews.com ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دفاعی مشقوں کا انعقاد اور پاسداران انقلاب کے تازہ ترین میزائل شہر کی نقاب کشائی ایران کی دفاعی طاقت اور دشمن پر برتری کی عکاسی کرتی ہیں۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа