شہید یحیی السنوار کی لاش حماس کو نہیں دی جائے گی، صہیونی میڈیا
صہیونی میڈیا کے مطابق حماس کے مطالبے کے باوجود اسرائیل شہید یحیی السنوار کی لاش حوالے نہیں کرے گا۔