غزہ جنگ بندی معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔ جلد اعلان کیا جائے گا، قطر 0 14.01.2025 17:49 Ur.mehrnews.com قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ اس معاہدے کا جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа