اٹلی میں سابق صیہونی کمانڈر کی گرفتاری کی درخواست، اسرائیلی حکام کو سبکی کا سامنا 0 14.01.2025 15:59 Ur.mehrnews.com صہیونی فوج کے خلاف غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی شکایات دنیا بھر میں جاری ہیں اور اس سلسلے میں تازہ ترین مقدمہ گولانی بریگیڈ کے سابق کمانڈر کی گرفتاری کے مقصد سے اٹلی میں درج کیا گیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа