قم میں غیر ایرانی طلبہ کے اعتکاف کے روح پرور مناظر 0 16.01.2025 12:18 Ur.mehrnews.com ایران کے دینی تعلیم کے مرکز حوزہ علمیہ قم کے غیر ایرانی طلباء کی ایک بڑی تعداد شہر کی تاریخی مسجد امام حسن عسکریؑ میں اعتکاف کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ اس وقت ایران بھر میں ماہ رجب المرجب کے سلسلے میں مسجدوں میں اعتکاف کیا جا رہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа