شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے سے متعلق شبہہ انگیزی غیر ذمہ دارانہ طرز عمل ہے، ایرانی مسلح افواج 0 18.01.2025 14:11 Ur.mehrnews.com ایرانی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں ہر طرح کی قیاس آرائی اور شبہہ انگیزی ایک بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа